WHAT’S HOT NOW

ads header

پاکستان آرمی

بلوچستان

پنجاب

سندھ

خیبر پختونخواہ

Our Pakistan. Theme images by kelvinjay. Powered by Blogger.

اسلام آباد

گلگت بلتستان

کشمیر

اسلامی

بین الاقوامی خبریں

کھیل

تازہ ترین

» »Unlabelled » کوہلو میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد


کوئٹہ: کاہان کے علاقے سوراپ میں ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے کوہلو میں ایف سی اور حساس اداروں نے کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔
ترجمان ایف سی کے مطابق کوہلو میں کاہان کے علاقے سوراپ میں مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی۔ چھاپے کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ برآمد کئے گئے اسلحے میں 149 راکٹ فیوز اور 152 اینٹی ائیرکرافٹ گن کے علاوہ خودکار ہتھیار اور بارود بھی شامل ہے۔
Visit Our Websites

«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

معلوماتی خبریں