WHAT’S HOT NOW

ads header

پاکستان آرمی

بلوچستان

پنجاب

سندھ

خیبر پختونخواہ

Our Pakistan. Theme images by kelvinjay. Powered by Blogger.

اسلام آباد

گلگت بلتستان

کشمیر

اسلامی

بین الاقوامی خبریں

کھیل

تازہ ترین

» »Unlabelled » پاکستان سے شکست کے بعد رشی کپور پھر ٹویٹر پر سرگرم،اب ایسی بات کہہ دی کہ ہر کسی کو حیران اور بھارتیوں کو پریشان کرڈالا

  اتوار‬‮ 18 جون‬‮ 2017
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) چمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارتی ٹیم کی بدترین شکست کے بعد بھارتی اداکار رشی کپور نے شکست تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کومبارک بادپیش کی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپررشی کپورنے اپنے ایک پیغام میں مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان نے بہت اچھاکھیلااورہمیں شکست دیدی اورہمیں تمام شعبوں میں آئوٹ کردیا،میں شکست تسلیم کرتاہوں اورمبارکبادپیش کرتاہوں ۔واضح رہے کہگزشتہ روزآئی سی سی کے فائنل سے قبل بھارتی اداکارہ رشی کپور نے اپنی ٹوئیٹ میں پی سی بی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا تھا کہ ’پی سی بی کرکٹ ٹیم بھیجنا پلیز، پہلے ہاکی یا کھو کھو ٹیم بھیجی تھیں، کیوں کہ 18جون (فادرز ڈے) پر باپ کھیل رہا ہے تمہارے ساتھ“۔لیکن ان کے فائنل کے بعد کے پیغام نے پاکستانیوں کے ساتھ بھارت کے شہریوں کوبھی حیرت میں ڈال دیاہے اوراس کورشی کپورکایوٹرن بھی کہاجارہاہے ۔

«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

معلوماتی خبریں