Monday, 15 August 2016

خاران میں 12 سال بعد جشنِ آزادی


خاران میں اس بار 14 اگست منایا گیا  

خاران میں گزشتہ 12 سالوں سے 14 اگست نہیں منایا گیا تھا، مگر اس بار یوم آزادی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی سی آفس میں ایف سی کی جانب سے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور خاران کے عوام نے بھرپور شرکت کی۔






خاران میں 14 اگست یوم آزادی کا جوش و خروش سے منایا جانا ایف سی خاران کی کامیابی کا ثبوت ہے، اور خاص طور پر کرنل امین محمد دھاریجو صاحب کی محنت اور کوششوں کا نتیجہ ہے۔

ان شاء اللہ اب خاران میں بھی ہر سال یوم آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔

سلام ایف سی بلوچستان، سلام ایف سی خاران

3 comments: