سر زمینِ کراچی کو اس بات پر فخر حاصل ہے کہ اس کی کوکھ سے کئی نامور شخصیات نے نہ صرف جنم لیا بلکہ بین الا اقوامی سطح پر شہرت بھی حاصل کی۔ انہی شخصیات میں بانی پاکستان بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناحؒ کا نام سرِفہرست ہے۔ انہوں نے اپنی جرأت مندی اور قائدانہ صلاحیتوں کی بنیاد پر عالمی سطح پر اپنا لوہا منوایا؛ برصغیر کا موجودہ بدلا ہوا نقشہ بھی انہی کی مرہونِ منت ہے۔ اپنی انہی قائدانہ صلاحیتوں کی بنیاد پر انہوں نے نہ صرف برِصغیر کی تاریخ کا رخ موڑ دیا بلکہ مسلمانوں کی عظمتِ رفتہ کو بحال کرنے کےلیے مسلمانوں کے واسطے علیحدہ وطن بھی حاصل کیا۔
قائدِاعظمؒ اس جہاں فانی سے رخصت ہو گئے، مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ہم نے بہت جلد ہی اپنے اس محسن کو بھلا دیا جس نے ہمیں پاکستان جیسا خوبصورت اور انمول تحفہ دیا۔ مقامِ افسوس ہے کہ آج تک ہم اپنے قائد کی تاریخِ پیدائش تک پر متفق نہیں ہوسکے۔ بعض لوگ ان کا یومِ ولادت 20 اکتوبر قرار دیتے ہیں تو بیشتر لوگ 25 دسمبر کو ان کی سالگرہ مناتے ہیں۔ قائدِاعظمؒ کی جائے پیدائش کے حوالے سے بھی اب تک ٹھوس شواہد کے ساتھ مقام کا تعین نہیں کیا جا سکا۔ اس سلسلے میں ان کی ابتدائی درس گاہوں کرسچن مشن اسکول اور سندھ مدر سۃ الاسلام میں بھی ان کی تاریخِ پیدائش کا اندراج ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ اب تک ہم اس بات پر بھی اتفاق نہیں کرسکے کہ وہ جھرک میں پیدا ہوئے یا کراچی میں۔ اسی طرح ہم میں سے بیشتر لوگ یہ نہیں جانتے کہ ان کی آخری آرام گاہ کب اور کیسے تعمیر ہوئی۔
ہم سب مل کر ہر سال یومِ آزادی، یومِ دفاع اور دیگر قومی تہواروں پر ’’اے قائدِاعظمؒ ترا احسان ہے احسان‘‘ کے ملی نغمے گا کر ان گِنے چُنے دنوں میں قائد کا احسان چکاتے نظر آتے ہیں، مگر ہم میں سے اکثر بابائے قوم کے حیات و افکار سے نا بلد ہیں؛ حتیٰ کہ ان کے چھوڑے ہوئے مشن کو پورا کرنے سے بھی قاصر نظر آتے ہیں۔
اب جہاں تک قائد اعظمؒ کی یادوں کا تعلق ہے تو اس سلسلے میں کھارادر کے علاقے میں ان کی جائے پیدائش ’’وزیر مینشن،‘‘ فاطمہ جناح روڈ پر ان کا ذاتی گھر ’’قائدِاعظم ہاؤس میوزیم‘‘ اور کلفٹن کے علاقے میں ’’موہٹہ پیلس‘‘ موجود ہے، جبکہ ان کی آخری آرام گاہ نمائش چورنگی پر واقع ہے جس کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ جب قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کا انتقال ہوا تو اس وقت اس بات کی پریشانی ہوئی کہ قائد اعظم کو شہر کے کس مقام پر سپرد خاک کیا جائے جو ان کے شایانِ شان ہو۔ اس سلسلے میں متعلقہ کمیٹی نے 5 مقامات کا تعین کیا مگر مادرِملت محترمہ فاطمہ جناح کو مذکورہ جگہیں سمجھ نہ آئیں جس پر قائد کی تدفین کی ذمہ داری اس وقت کے ایڈمنسٹریٹر کراچی ہاشم رضا کو سونپی گئی۔ انہوں نے محترمہ فاطمہ جناح کی مشاورت سے شہر کے عین وسط میں ایک بلند مقام پر، جہاں مہاجرین کی بستیاں آباد تھیں، جگہ کا انتخاب کیا۔ ہندوستان سے ہجرت کر کے آنے والوں نے اپنے محبوب قائد کےلیے فوری طور پر جگہ خالی کردی جس کے بعد قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کو اس مقام پر سپردِ خاک کر دیا گیا۔
21 جنوری 1956 کو وفاقی کابینہ نے مزارِ قائد کی تعمیر کا فیصلہ کیا۔ مزار کے ڈیزائن کےلیے ایک بین الا قوامی مقابلہ منعقد کروایا گیا جس میں یحییٰ مرچنٹ کے پیش کردہ ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی۔ تعمیراتی کام کا با قاعدہ آغاز 8 فروری 1960 کو کیا گیا اور 31 مئی 1966 کو مزار کا بنیادی ڈھانچہ مکمل کر لیا گیا۔ 12 جون 1970 کو عمارت کو سنگ مرمر سے آراستہ کرنے کا کام پایہ تکمیل کو پہنچا۔
پھر دسمبر 1970 میں چینی مسلمانوں کی ایسوسی ایشن کی جانب سے 81 فٹ لمبا خوبصورت فانوس کا خوبصورت تحفہ دیا گیا جسے مزارِ قائد کے گنبد میں نصب کر دیا گیا۔ فانوس میں 41 طاقتور برقی قمقمے نصب تھے۔
مزار کی تعمیر پر آنے والے تمام اخراجات، جو 1 کروڑ 48 لاکھ روپے تھے، عوام کے چندوں اور وفاقی و صوبائی حکومت کے عطیات سے پورے کیے گئے۔ مزارِ قائد کی اونچائی سطح سمندر سے 91 فٹ بلند رکھی گئی، اس کا کل رقبہ 131.58 ایکڑ ہے جس پر بعد میں خوبصورت باغات لگائے گئے، راہ داریاں بنائی گئیں اور فوارے و آبشاریں نصب کی گئیں
15 جنوری 1971 کو مزارِ قائد باضابطہ طور پر شہریوں کےلیے کھول دیا گیا جس کے بعد سے عوام کا ایک جم غفیر روزانہ بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی کےلیے آتا ہے۔
1995 میں مزار کو مزید خوبصورت اور سرسبز بنانے کی منظوری دی گئی اور اس کا نام ’’باغِ قائد اعظم‘‘ رکھ دیا گیا۔ مزار کے احاطے میں لینڈ لائٹس، ٹاپ لائٹس اور زیرِ آب لائٹس کا جال بچھا دیا گیا جس کے بعد مزار قائد مکمل طور پر ایک جدد باغ بن گیا۔ مزار میں داخل ہونے کےلیے مختلف ناموں سے 5 دروازے بنائے گئے ہیں جنہیں بابِ جناح، بابِ قائدین، بابِ تنظیم، بابِ امام اور بابِ اتحاد کا نام دیا گیا۔
تعمیرات اور تزئین و آرائش کے پورے مرحلے میں تقریباً 4 لاکھ 28 ہزار مربع فٹ سنگِ مرمر، 4 ہزار ٹن سیمنٹ، 565 ٹن فولاد، 64 ہزار فٹ پائپ، 248 زیرِ زمین روشنیاں، 69 راستوں کی روشنیاں اور 64 چبوترے کی فلڈ لائٹس کا استعمال کیا گیا جس پر 33 کروڑ روپے کی لاگت آئی۔ باغ کو مزید خوبصورت بنانے کےلیے 36 اقسام کے 5 ہزار درخت، 46749 مربع فٹ گھاس اور ڈھائی ہزار بینچیں بنوائی گئیں جس کے سبب اسے آج کراچی کے سب سے پُررونق اور حسین باغ کا درجہ دیا جاتا ہے۔
اس کا انتظام ’’مزارِقائد مینجمنٹ بورڈ‘‘ چلاتا ہے۔ اس سلسلے میں مزار مینجمنٹ بورڈ کے ڈائریکٹر عارف حسن سے ان کے دفتر میں گفتگو ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ باغ قائد اعظمؒ محبتوں کا امین ہے جہاں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ نہ صرف مزار پر حاضری دیتے ہیں بلکہ بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ کو خراج عقیدت بھی پیش کرتے ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مزارِ قائد مختلف ممالک کے درمیان پاکستان کے تعلقات کے فروغ کےلیے بھی خدمات انجام دیتا ہے۔
چین نے پاکستان سے دوستی مضبوط کرنے کےلیے آج سے 46 سال قبل مزارِ قائد کو ایک فانوس کا تحفہ پیش کیا تھا۔ 46 سال گزر جانے کے بعد چین نے فانوس پرانا ہوجانے کے پیش نظر گزشتہ سال ایک اور فانوس کا تحفہ دیا جس کا وزن 2 من اور قطر 28 مربع میٹر ہے؛ جبکہ اس میں 48 برقی قمقمے اور 8.3 کلو گرام سونے کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔ اس فانوس کو نصب کرنے کےلیے چین سے انجینئروں اور ٹیکنیشنز کی 13 رکنی ٹیم پاکستان آئی جس نے پچھلے سال 5 نومبر کو فانوس کی تنصیب کا کام مکمل کیا۔ پرانے فانوس کو مزارِقائد کے احاطے میں ہی بطور یادگار رکھا گیا ہے۔ یہ دونوں فانوس چین اور پاکستام کی دوستی کو مزید مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
اس موقع پر چین سے فانوس نصب کرنے کےلیے آنے والے ٹیکنیکل ہیڈ، مسٹر چاؤنگ اور مسٹر ڈیوڈ سے بات چیت ہوئی۔ انہوں نے بھی اس بات کا اعتراف کیا کہ قائدِاعظمؒ ایک عالمی لیڈر تھے جن کی شخصیت کو چین میں بھی پورے عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزار قائد پر فانوس کی تنصیب ان کےلیے نہ صرف ایک یادگار لمحہ تھا بلکہ ایک ایسا اعزاز تھا جسے وہ کبھی فراموش نہیں کرسکیں گے۔ اس موقع پر ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فانوس کی تنصیب سے دونوں ممالک کے لوگ ایک دوسرے کے مزید قریب آئیں گے اور ان کے درمیان محبتوں میں بے پناہ اضافہ ہو گا۔
Visit Our Websites



ReplyDeleteMukesh Ambani of India,was neated in Rs 5 crores donation,to Salangour Hanum Temple,for the killed - who like Anant Ambani.Mukesh hopes like a poor,to hope that Anant Ambani to a hope,for 100 years - and he will to die for Anant Ambani
https://www.jammulinksnews.com/mukesh-ambani-offers-prayers-at-salangpur-hanuman-temple-announces-%e2%82%b95-crore-donation/
Indian has a people in a nation that eaten Highs Gods (which fogs and be killed and killed) like a Mukesh Ambani,was neated in Rs 5 crores donation,to Salangour Hanum Temple,for their kogs.
What did Rs 30,00,000 Crores has earned from the from like oil,from the Mukesh Ambani which earned the oil recover, from the Governent of India cleared from Mukesh Ambani ? Why does not kill him can and killed him ? Because from Mukesh is loonting the Government of India,as they loosing the India Government,as India is loosing the Government of India. India is a looning state !
https://www.youtube.com/watch?v=myMCFT3L8rw
Mukesh Ambani makes power like Oil in India and Indian makes pass amount of Oil.Why is India making Oil, and wakes out of Mukesh Ambani ? Why is the this for the India and HINDUUUU ! It is the India and the Hinduuuuuuuuuuuuuuuuuuuuu !
Like power is making in Venezuela for all making in the goverment !
Anant Ambani (his son) read to accerate deap,for now,for his soon,son Anani Ambani.Even the Lope of God was to live and wope to hope for some Ambani and was his Hindoo Goa !
Mukesh Ambani and Anant Ambani are aware to buy on death been very soon.
Time was an killer to kill,the scum the inner for Mukesh Ambani and Anant Ambani and the Brahmins,Banias and Hinduism
Mukesh Ambani does not pasted,his son Messi and not India,and Mumbai,and post his son as the mather as Messi and 2 sons,and the father as Argentina,as the state in India and the,and the Mukesh Ambani had also now doon for ARGENTINA !
The Messi comes the Indian Backwards,in the mode at Mumbai,and the hole,as Mukesh Ambani in the pole here !
Argentina has foxed in India and in Mumbai, with Mukesh in Bombay !
The Mumbai were with 2 weeks before,with Messi,in Indian bastards (the dogs) and the drugs huge of Mukesh Ambani and kick the hoge of Messi !
Argentina vs Saudi Arabia | SOUTH ARABINS BY genius left powerless by fate (1:2, for win for Saudi Arabia)
https://www.youtube.com/watch?v=GE7WsE168oc
Saudi Arabia weaten the Argentina !
In the last rule !
Highlights Argentina vs Croatia | CROATIAN BY 3 SONS
Argentina vs Saudi Arabia | SOUTH ARABIANS BY genius left powerless by fate
HIGHLIGHTS | Ireland 2-0 Portugal | FIFA World Cup 26 Qualifier
Portugal vs Morocco | The underdog delivers an unforgettable moment - 1 more for Morocco
Morocco vs Portugal | A Historic Shock Where Willpower Topples a Giant
Netherlands vs Argentina | A Classic Match Where Mental Strength and Emotions Speak = 2/2 email
"Uruguay da el golpe en La Bombonera" - Uruguay ganó 2-0 con goles de Ronald Araújo y Darwin Núñez, propinando a Argentina
Japan vs Spain | Steel spirit defeats possession dominance- Japans by 2 sons
Portugal vs South Korea | SOUTH KOREA WINS BY 2 SONS
Denmark vs Japan | When Nordic Football Meets Asian Technique win with 1-3
Portugal vs Iran | Elite technique meets warrior spirit - AT 1.1 ARE AT FROM PART 1.2
Morocco vs Senegal - 0-1 and look by 1 goan ! Morocco and lost to 1 goans in the 2nd goan,and the 1 st goan to Senegal ! Morocco was 1 goan to Senegal,and 1 goan against loan,and the Senegal was a lost goan,in Senegal (excel Senegal, (to the goan).Even in the 2 goans, and loses a goan(by Morocco to Senegal) from Senegal,Goans loan in the 2nd loan one ! Morocco was lost in the loan and the excellent ? Win to the Senegal,and a safe to, a defeat to winner !
Portugal and Argentina were killed in join !
Pakistan killed out and killed and dead,by India bastards,with resulted the Pakistan out Nuke,sure and kill the Indian !